BBC Urdu TV

جہلم جمخانہ کلب میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں ہے

جہلم جمخانہ کلب میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں ہے،

اس میں ڈے اینڈ نائٹ سپورٹس کی سہولت شامل ہو گی، جس سے نہ صرف جہلم جمخانہ کلب کے ممبرز بلکہ پورے ضلع جہلم کے کرکٹ کے شوقین افراد مستفید ہو سکیں گے۔

Exit mobile version