BBC Urdu TV

جہلم جلالپور شریف پولیس کی فوری کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم جلالپور شریف پولیس کی فوری کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم عبدالرحیم نے میرے گھر میں مجھے اکیلا پا کر زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ

جلالپور شریف پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

میڈیکل کروایا گیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version