BBC Urdu TV

جہلم : جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی ،ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی ،ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی ڈکیتی کی کال کی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے،

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version