ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 03کلو 770گرام چرس برآمد،
جہلم : جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02منشیات فروش ملزمان عبدالرحمن اور توقیر کو گرفتار کر لیا ،
ملزم عبد الرحمن سے 01کلو 220گرام چرس برآمد کرلی گئی ،
ملزم توقیر سے 01کلو 230گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
جبکہ
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اسلام کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 320گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ضلع جہلم سے منشیات کا قلع قمع کرنا میری اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
