جہلم : جلالپورشریف پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث05ملزمان گرفتار ،وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز
اسلحہ برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان دلاور عباس ،محمد اشفاق ،علام عباس ،محمد فاروق اور غلام حیدر کو گرفتار کر لیا،
ملزم محمد اشفاق سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،
ملزمان نے میرے بھائی،بھابی اور بھتیجےکو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،
لوگوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
