جہلم جلالپورشریف پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد،
ملزمان میں عثمان، عرفان اور شمریز شامل ہیں ،
ملزمان سے 03 عدد ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد،
ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 80ہزار روپے بھی برآمد
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ،
شہریوں کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
