جہلم : (ملک وسیم اختر ) جادہ جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان حادثہ موٹر سائیکل پر دونوں میاں بیوی سوار تھے۔ ریسکیو ذرائع
حادثے کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی خاتون اور ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
عدیل غفور ولد محمد غفور
عمر 40 سال
جبکہ زخمی خاتون کا نام
ارم شہزادی زوجہ عدیل غفور
عمر 29سال
تعلق کھاریاں سے ہے۔ ریسکیو ذرائع
