جہلم : (ثاقب محمود )ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی موثر کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
*ترجمان جہلم پولیس*
