BBC Urdu TV

جہلم :( ثاقب محمود) ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب

جہلم 🙁 ثاقب محمود) ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شبل ارشاد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 7.5 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version