BBC Urdu TV

جہلم تھانہ کالا گجراں کی حدود میں جی ٹی روڈ پر مخالف سمت سے آنے والی کار کی لوڈر رکشہ

جہلم تھانہ کالا گجراں کی حدود میں جی ٹی روڈ پر مخالف سمت سے آنے والی کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور جانبحق، ملزم گرفتار

جانبحق شہری کی شناخت رحمان سیعد کے نام سے ہوئی،

ملزم احمد نے غلط سائیڈ سے گاڑی چلاتے ہوئے رکشہ کو ٹکر ماری ،

ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو تحویل میں لے لیا،

پولیس نعش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر رہی ہے،

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version