BBC Urdu TV

جہلم تھانہ کالا گجراں پولیس کی فوری کاروائی، 15 کال موصول ہونے پر لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ

جہلم تھانہ کالا گجراں پولیس کی فوری کاروائی، 15 کال موصول ہونے پر لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ اور راستہ بلاک کرنے والے 13 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت حامد، یاسر، رمضان، مرزا خان، یونس، شیر گل، عبدالرحمن، جمیل، عدنان، اشرف، مطیع اللہ، بسم اللہ خان اور فواد کے ناموں سے ہوئی،

کالا گجراں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ملزمان محلہ حسن آباد چتن میں راستہ بلاک کر لڑائی جھگڑا اور گالم گلوچ کر رہے ہیں،

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کو فوراً گرفتار کر لیا،

، میرٹ پر تفتیش عمل میں لائی جائے گی،

قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

*ڈسٹرکٹ پولیس جہلم*

سوہاوہ پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی، آٹے سے لدا ٹرک سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

گرفتار ملزم کی شناخت ولید ھندہ کے نام سے ہوئی،

ملزم سے 500 آٹے کے تھیلے برآمد،

ملزم آٹے کا ٹرک پنجاب سے کے پی کے سمگل کر کے لے جا رہے تھے،

غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version