ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ قیادت جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کوشاں،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
جہلم : تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ولید اسد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والی ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
