BBC Urdu TV

جہلم تھانہ منگلا کے علاقہ کرلا میں فائرنگ سے 02 شہریوں کے جانبحق اور 01شہری کے زخمی

جہلم تھانہ منگلا کے علاقہ کرلا میں فائرنگ سے 02 شہریوں کے جانبحق اور 01شہری کے زخمی ہونے کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،

ڈی پی او جہلم آر ایچ سی دینہ پہنچ گئے،

ڈی پی او جہلم نے موقعہ کا بھی وزٹ کیا اور تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا،

جانبحق شہریوں کی شناخت قیوم اور شفاقت کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت قیصر نام سے ہوئی ہے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے پیش آیا،

جانبحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

ملزم/ملزمان کی گرفتاری کےلئے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں،

ملزم/ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version