BBC Urdu TV

جہلم : تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ملزم خاور گل کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ زیرِ قیادت جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم : تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ملزم خاور گل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 12کلو200گرام چرس اور 01کلو 120گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version