BBC Urdu TV

جہلم تھانہ صدر کے علاقہ میں فائرنگ سے 04 افراد کے جانجق ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم

جہلم تھانہ صدر کے علاقہ میں فائرنگ سے 04 افراد کے جانجق ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس

ڈی پی او جہلم خود موقع پر پہنچ گئے، ڈی ایس پی صدر سے رپورٹ طلب،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شاہد فاروق نامی شہری کی فائرنگ سے اسکی بیوی، سوتیلا بیٹا اور بیوی کی کزن جانبحق ہو گئی،

جانبحق ہونے والوں کی شناخت رخسانہ، بابر اور سدرہ کے ناموں سے ہوئی ہے،

شواہد اکھٹے کر کے تمام زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں

جبکہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version