جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
جہلم : تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم آصف عرف طوطا کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو 70 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
