ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سول لائینز کے علاقہ محلہ اسلامیہ سکول میں 13 سالہ لڑکے کے جانبحق ہونے کے معاملہ پر نوٹس، خود جائے وقوعہ اور ہسپتال پہنچ گئے،
ڈی پی او جہلم کا ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او سول لائینز کو ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کھیل کود کے دوران لڑائی جھگڑے سے شاہد جمال نامی لڑکا جانبحق ہو گیا،
نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،
ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس پارٹیز ریڈز کر رہی ہیں،
واقع میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
