BBC Urdu TV

جہلم : تھانہ سول لائن Asi خادم بٹ نے لڑائی جھگڑا کرنے والے اور چھریوں سے وار کرنے والے ملزم عبدالرحمن


تھانہ سول لائن اے ایس ائی خادم بٹ

جہلم : تھانہ سول لائن Asi خادم بٹ نے لڑائی جھگڑا کرنے والے اور چھریوں سے وار کرنے والے ملزم عبدالرحمن کیانی کو موقع پہ گرفتار کر لیا واقعہ کچہری چوک کے قریب یونیک میڈیکل سٹور کے سامنے تلخ کلامی کی وجہ سے جھگڑے میں ملزم عبدالرحمن کیانی نے زید الرحمن پر چھریوں کے وار کر دیے زید الرحمن شدید زخمی سول ہاسپٹل جہلم منتقل پولیس جائے موقع پر پہنچ گئی مزید تفتیش جاری

Exit mobile version