BBC Urdu TV

جہلم : تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی ، احاطہ کچری میں خاتون کے ساتھ تشدد

جہلم : تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی ، احاطہ کچری میں خاتون کے ساتھ تشدد کرنے والے چار ملزمان

(1) اسامہ ولد محمد ناہئید (2) مرزا ذوالقرنین ولد محمد مرزا نثار (3) محمد بلال ولد اسجد محمود (4) زین ولد مرزا نثار کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دومنشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے چرس اور شراب برآمد ، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ، تھانہ سول لائن پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم عمران کے قبضہ سے پسٹل 9mm معہ راونڈز برآمد ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ راونڈز برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 598/22 بجرم 420/468 ،مجرم اشتہار ی فیصل کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کرلیا مزید تھانہ سٹی نے مقدمہ نمبر 315/18 بجرم 489F کا مجرم اشتہاری کو جدید سائنٹیفک بنیادون پر ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version