Site icon BBC Urdu TV

جہلم بلدیہ کی سخت نااہلی اور اندیکھی کا منہ بولتا ثبوت

جہلم بلدیہ کی سخت نااہلی اور اندیکھی کا منہ بولتا ثبوت

گلی گورنمٹ جامع ہائ سکول کی پچھے والی گلی میں عرصہ دراز سے نالیوں کا پانی گلی میں جمع ہے اور نکاسی کا کوئ انتظام نہیں ہے
جو یہ گندا پانی گورنمنٹ کی عمارت کو بھی نقصان پونچہا رہا ہے اور آنے جانے والے لوگوں کیلۓ بھی درد سر بنا ہوا ہے جہلم بلدیہ کے نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

اور ہر آنے جانے والے خاص طور پر نمازی حضرات کے کپڑے گندے ہو جاتے ہیں نالیوں کے پانی وجہ سے پیدل چلنے والوں کیلۓ راستہ بھی نہیں ہے

اہل علاقہ میں شدید پرشانی اور غصہ کا اظہار کیا اہل علاقہ کا کہنا ہے اگر ہمارا مسلۂ حل نہ ہوا ہم ڈپٹی کمیشنر آفس کے سامنے احتجاج کریں گے

Exit mobile version