BBC Urdu TV

جہلم : بدنام زمانہ منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم : بدنام زمانہ منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش احتشام مظہر ولد مظہر حسین ساکن پنڈ جاٹہ دینہ کو گرفتار کیاجس کے قبضہ سے 2 عدد پیکٹ چرس برآمد ہوئے جن کا وزن کرنے پر 1 پیکٹ سے 1200 گرام وزن چرس اور دوسرے پیکٹ سے 900 گرام وزن چرس کل 2100 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 2500 روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version