BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ جلالپور شریف ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی،بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم ایس ایچ جلالپور شریف ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی،بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت مدثر عنایت کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version