جہلم : ایس ایچ تھانہ او سٹی اور ٹیم کی کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جواد احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
