BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد مبین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے02کلو300گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version