BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او کالاگجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،14سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے

جہلم : ایس ایچ او کالاگجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،14سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امیر علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم میرے بیٹے کو زیرتعمیر مکان میں لے گیا اور اس کو ذیادتی کا نشانہ بنایا،

میڈیکل کروایا گیا ہے،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیراہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version