BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ملزمان کی شناخت خلیق اور آصف کے نام سے ہوئی،

ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ ڈومیلی میں درج کیا گیا تھا،

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او ڈومیلی معہ ٹیم کو شاباش

Exit mobile version