BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،

ملزمان کی شناخت ولائیت اور واجد کے ناموں سے ہوئی ہے ، ملزم ولائیت سے 01کلو 250گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

جبکہ

ملزم واجد سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

منشیات فروشوں معاشرے کا ناسور جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version