جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی،
جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم نے 19 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کر لیا،
گرفتار ملزم کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے،
مجھے فون کر کے باہر بھلایا اور کھیتوں میں لے جا کر زبردستی ذیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست دہندہ
لڑکے کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا گیا ہے،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش
