BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی موثر اور فوری کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی موثر اور فوری کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار،

چوٹالہ پولیس نے ناکہ بندی پر گاڑی کو مشکوک جان کر روکا، جس پر ملزمان نے گاڑی بھگا لی،

پولیس نے گاڑی کا تعاقب کر کے گاڑی کو روک کر تلاشی لی،

دوران تلاشی گاڑی سے 05 مسروقہ بکرے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا،

گرفتار ملزمان کی شناخت سلطان اور عثمان کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان مختلف اضلاع میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں،

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

ملزمان سے تفتیش جاری مزید انکشافات متوقع

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version