BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کرنے

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کرنے کر کے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج

گرفتار ملزم کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے،

چوٹالہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ علاقہ میں چند ملزمان لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں اور راستہ روک رہے ہیں،

ملزم سے رائفل 223 بور معہ راونڈز برآمد

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر لیا،

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version