BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں ملزم

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں ملزم گرفتار ،کار برآمد

پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نجم الحسن کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے دوران ریمانڈ ہتھیائی جانے والی کار برآمد کر لی گئی،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version