BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈ دادنخان نزر عبّاس اورٹیم

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈ دادنخان نزر عبّاس اورٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں چرس برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رخسار احمد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 02کلو 100گرام چرس برآمد

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version