BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب 03 ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب 03 ملزمان گرفتار نقدی و مال مسروقہ برآمد،

ملزمان کی شناخت انس،بلال اور عاقب کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے مال مسروقہ، موبائل فون اور نقدی رقم 1لاکھ 70ہزار روپے برآمد،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version