جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر قمار بازی میں ملوث 06ملزمان گرفتار،داؤں پر لگی رقم برآمد،
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عرفان،محمد افسر،سیف علی،صفدر محمود،غلام صابر اور محمد سرفرازکے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 23ہزار 500روپے،06عدد موبائل فونز،02 موٹر سائیکلزاور 02مرغے برآمد
ملزمان نے لڑنے والے مرغوں پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیاہے،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
