BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم علی رضا کو گرفتار کرلیا،

اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لئے عرصہ 02 سال سے روپوش تھا،

اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version