BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف رواں

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف رواں ہفتے دوسری اہم کاروائی،

موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

ملزمان کی شناخت اکرام اللہ، احتشام اور نعمان کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے 02 مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان کی چوکی کھیوڑہ میں مقدمات درج کیے گئے ہیں،

عوام کی جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کو شاباش

Exit mobile version