BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او منگلا کی اہم کاروئی، پتنگ بازی سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم ایس ایچ او منگلا کی اہم کاروئی، پتنگ بازی سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،

گزشتہ روز ملزم سفیر پتنگ بازی کر رہا تھا جسکی ڈور سے شہری شرجیل زخمی ہو گیا تھا،

شہری کو ہسپتال منتقل کر کے طبعی امداد فراہم کی گئی جو اب صحتمند ہے،

ملزم سفیر سے پتنگ اور ڈور برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version