جہلم ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی،
منشیات فروش ملزم گرفتار،،ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد کر لی گئی ،مقدمہ درج
ملزم کی شناخت سرفراز کے لیے نام سے ہوئی ہے ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
