BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او للہ عبدالرحمان اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،09ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او للہ عبدالرحمان اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،09ملزمان گرفتار،

تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 09قمار باز گرفتار، مقدمہ درج،

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد اسلم ،عبدالمجید ،محمد فاروق ،شفاعت علی،لال خان ،محمد عنایت،غلام عباس، ساجد اقبال اور منور عباس کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 25ہزار 800روپے،07عدد موبائل فونز،52تاش کے پتے اور چارجنگ والی لائٹ برآمد،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version