BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار

جہلم ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت روی ناش عرف ہیری کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم سے 144 بوتل شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version