BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کی اہم کاروائیاں منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز

جہلم ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کی اہم کاروائیاں منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا اور پتنگ فروش ملزم گرفتار، شراب، پسٹل معہ راونڈز اور پتنگیں برآمد، مقدمات درج

صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد
جبکہ
پتنگ فروش ملزم فیضان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 50 پتنگیں برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version