BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او صدر او ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ

جہلم : ایس ایچ او صدر او ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثہ جات سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کے جان مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version