جہلم : ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی میں ملوث 04ملزمان گرفتار،داو پر لگی رقم اور موبائل فون بر آمد،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزمان رزاق احمد،یٰسین یوسف،محمد ریاض اور غلام حیدر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 17ہزار 900روپے اور 02عدد موبائل فونز برآمد کر لیے گئے،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
