جہلم : ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم سے منشیات بھی برآمد،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضال علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹےظہیر اکبر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،مدعی مقدمہ
ملزم سے560 گرام چرس بھی برآمد کر لی گئی،
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
