BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن 03شراب سپلائر ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن 03شراب سپلائر ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 32 لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کی شناخت جلیل ،عمران اور احتشام کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزم جلیل سے 10لیٹر شراب برآمد ،

ملزم عمران سے 12لیٹر شراب برآمد ،

جبکہ

ملزم احتشام سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version