BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او صدراور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث06ملزمان گرفتار،داؤں

جہلم : ایس ایچ او صدراور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث06ملزمان گرفتار،داؤں پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد،

گرفتار ملزمان کی شناخت ذوالفقار حسین،کاوش جاوید،محمد صدیق،کامران شوکت،ظفر اللہ اور تنویر اعجاز کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم01لاکھ 22ہزار500روپے،06عدد موبائل فونز ،چادر اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نےلڈو اور تاش کے پتوں پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version