BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سٹی کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم : ایس ایچ او سٹی کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،موبائل سنیچنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چھینے ہوئے02 عدد موبائل فونز برآمد،

چوکی کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران ساکن میر پور کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چھینے گئے 2عدد موبائل فونز برآمد کر لیے گئے،

ملزم میرے ہاتھ سے زبردستی جھپٹتے ہوئے میرے موبائل فونز چھین کر فرار ہو گیا تھا،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، تاکہ قرار واقعی سزا پا سکے

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version