BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شراب فروش ملزم گرفتار، شراب برآمد

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شراب فروش ملزم گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج

گرفتار ملزم کی شناخت شوکت مسیح کے نام سے ہوئی،

ملزم سے 72 بوتلیں ولایتی شراب برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج

منشیات/شراب فروشی معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version