BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سٹی عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائ، اشتہاری مجرم گرفتار، سٹی پولیس نے کاروائی

جہلم : ایس ایچ او سٹی عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائ، اشتہاری مجرم گرفتار، سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد واصب کو گرفتار کر لیا،

ملزم 2018سے سٹی پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم نے میرے 30لاکھ روپے میں خرد برد کی تھی، مدعی مقدمہ

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version