BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر گرفتار

جہلم ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر گرفتار،

سٹی پولیس نے ملزم طیب سے 1260 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،

ملزم شوکت مسیح سے 19 بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جسکا قلعہ قمع کرنے کے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version